Results 1 to 2 of 2

Thread: کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیں

    کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیں
    ساری چڑیاں اُڑا کے رکھ دی ہیں
    تجھ کو اب دل سے دیکھنا ہے مجھے
    اپنی آنکھیں بجھا کے رکھ دی ہیں
    اب وہ مقصودِ آرزو نہ رہا
    خواہشیں سب دبا کے رکھ دی ہیں
    دل بھی رکھا ہے ساتھ میں غم کے
    گٹھڑیاں سی بنا کے رکھ دی ہیں
    عمر فرØ+ت


    2gvsho3 - کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیں

    2gvsho3 - کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •